پیپلزپارٹی کے دورمیں اہم عہدے پر فائز بڑے نام کو امریکہ میں دھرلیاگیا،پاکستان لانے کی تیاریاں
نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے دورمیں پرنٹنگ کارپوریشن کے سابق ایم ڈی پیر مکرم الحق کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ان کے خلاف احتساب عدالت راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے2ریفرنس زیر التوا ہیں، وہ ان دونوں ریفرنسوں میں نیب کو مطلوب تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے پیرمکرم… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے دورمیں اہم عہدے پر فائز بڑے نام کو امریکہ میں دھرلیاگیا،پاکستان لانے کی تیاریاں











































