کراچی,دہشت ناک بینرنےہل چل مچادی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے باہر نامعلوم افراد نے خطرناک بینرلگادئے جوبعدمیں میڈیاپرخبرآنے کے بعد ہٹادیئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے خطرناک پیغامات والے بینرلگائے گئے۔ ان بینرز پر تحریر درج تھی کہ جو قائدکا غدارہے ،وہ موت کا حق دار ہے۔ ان بینرز کولگانےوالوں کانام درج… Continue 23reading کراچی,دہشت ناک بینرنےہل چل مچادی











































