الطاف حسین کیلئے مسلسل بری خبریں، حالت خراب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الطاف حسین کیلئے مسلسل بری خبریں، حالت خراب-متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے پاکستان میں اپنے رہنمائوں کوغدارقراردیدیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق الطاف حسین قومی اسمبلی میں ان کے خلاف قراردادکی منظوری اورآئین سے بانی کانام نکالنے پرشدیدپریشان ہیں ۔اس بات کاانکشاف جیوکے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں کیاگیا۔ایم کیوایم… Continue 23reading الطاف حسین کیلئے مسلسل بری خبریں، حالت خراب











































