جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کیلئے مسلسل بری خبریں، حالت خراب

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الطاف حسین کیلئے مسلسل بری خبریں، حالت خراب-متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے پاکستان میں اپنے رہنمائوں کوغدارقراردیدیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق الطاف حسین قومی اسمبلی میں ان کے خلاف قراردادکی منظوری اورآئین سے بانی کانام نکالنے پرشدیدپریشان ہیں ۔اس بات کاانکشاف جیوکے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں کیاگیا۔ایم کیوایم لندن کی پارٹی قیادت کراچی میں درجہ دوئم کی قیادت سے رابطے کررہی ہے جبکہ ان کے فون بھی کوئی ایٹنڈ نہیں کررہاہے ۔الطاف حسین اس وقت بہت پریشان ہیں کہ ان کی پارٹی کوہائی جیک کرلیاگیاہے ۔ایم کیوایم کے بانی پاکستان میں رابط کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن ان سے کسی نے بات تک نہ کی ۔الطاف حسین چاہتے ہیں کہ ان کے ارکان کولڑناچاہیے تھالیکن انہوں نے آسان راستہ چناہے جس کی وجہ سے الطاف حسین کوشدید پریشانی اورمایوسی ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…