بھارت کو ہمارے خلاف یہ کام مہنگا پڑے گا ۔۔۔پاکستان نے سخت انتباہ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگانے اور کشیدگی کو بڑھانے کی کوشش اسے مہنگی پڑے گی۔ اپنے رد عمل میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے سے متعلق مودی سرکار کے بے بنیاد الزامات کو… Continue 23reading بھارت کو ہمارے خلاف یہ کام مہنگا پڑے گا ۔۔۔پاکستان نے سخت انتباہ کر دیا











































