لاڑکانہ اور سکھر میں آپریشن کرنے کا فیصلہ ہدایات جاری کر دی گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ اور لاڑکانہ کی کچی بستیوں میں بھی ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر کی… Continue 23reading لاڑکانہ اور سکھر میں آپریشن کرنے کا فیصلہ ہدایات جاری کر دی گئیں











































