حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، مطالبہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)سابق گورنرپنجاب وپاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے۔چوہدری سرور نے کہا شہبازشریف اور آصف زرداری، چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے معذرت کریں،حکومتی عہدیداران یقینی بنائے کہ ائندہ ایساکوئی واقعہ رونما نہ ہو۔چوہدری سرورنے مزید کہا… Continue 23reading حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، مطالبہ کر دیا گیا