پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی نے کارکنوں کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن پر کئی فیڈرز کی بجلی زبردستی کھول دی۔سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

datetime 30  اپریل‬‮  2023

عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی قائد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر سینئر رہنما شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال و دیگر اہم امور پر… Continue 23reading عوامی مسائل اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے نواز شریف نے احکامات جاری کر دیے

اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

datetime 30  اپریل‬‮  2023

اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے شرکت مشروط کر دی۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وفد کی شرکت کی صورت میں اے پی سی میں نہیں جائیں گے، پارٹی نے پی ٹی… Continue 23reading اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

datetime 30  اپریل‬‮  2023

دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آتے ہی موجودہ حکومت کی جانب سے بند کی گئیں پناہ گاہوں کوکھول دیں گے۔ٹویٹر پرایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک پناہ گاہ جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے… Continue 23reading دوبارہ حکومت میں آتے ہی یہ کام کریں گے، عمران خان کے عزائم

تحریک انصاف میں سیکنڈ ٹیئر کی قیادت عمران خان سے زیادہ طاقتور ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف میں سیکنڈ ٹیئر کی قیادت عمران خان سے زیادہ طاقتور ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)یہ بات زبان زد عام ہے کہ ٹکٹوں کیلئے پیسہ چلا ہے، تحریک انصاف میں سیکنڈ ٹیئر کی قیادت عمران خان سے زیادہ طاقتور ہے،عمران خان اور نہ ہی سیکنڈ ٹیئر قیادت کارکنان کو آن کرتی ہے، عمران خان کارکنان کو ایک بار بلا کر کہہ دیں آپ صرف پارٹی کے لئے کام… Continue 23reading تحریک انصاف میں سیکنڈ ٹیئر کی قیادت عمران خان سے زیادہ طاقتور ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے 5 مئی تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 5 مئی تک آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم، مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سندھوتی، کوٹلی، بھمبر، میر پور جبکہ گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر، استور،… Continue 23reading ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

آڈیو لیک، تحریک انصاف کا ابوزر کو جاری ٹکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023

آڈیو لیک، تحریک انصاف کا ابوزر کو جاری ٹکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔گزشتہ روز سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نثار اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 137 ابوزر چدھڑ کے درمیان ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بات چیت… Continue 23reading آڈیو لیک، تحریک انصاف کا ابوزر کو جاری ٹکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ؟ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2023

تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ؟ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی)ایپکا نے مطالبات منوانے کے لیے جون میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کیا جائے، وفاقی حکومت پے اینڈ پنشن کمیٹی کے سفارشات پر فوری طور پر عملدرآمد کریں۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ؟ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

ابوذر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ثاقب نثار کی سفارش پر ملا، امیدوار کے والد کی تصدیق

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ابوذر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ثاقب نثار کی سفارش پر ملا، امیدوار کے والد کی تصدیق

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 137 سے امیدوار ابوذر مقصود چدھڑ کی آڈیو سامنے آنے کے بعد چھان بین شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ٹکٹ ہولڈر ابوذر پر2021 میں مقدمہ بھی درج ہوا۔ پولیس کے مطابق عدالت… Continue 23reading ابوذر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ثاقب نثار کی سفارش پر ملا، امیدوار کے والد کی تصدیق