عمران خان سمیت کسی کی بھی گرفتاری پر ضمانت نہیں کرائی جائے گی بلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف نے حیرت انگیز اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت چیئرمین عمران خان سمیت کسی بھی پاٹی رہنما کیخلاف سیاسی بنیادوں پر درج کرائے گئے مقدمات میں ضمانت حاصل نہیں کرے گی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے وکلاء سے خطاب سے قبل تحریک… Continue 23reading عمران خان سمیت کسی کی بھی گرفتاری پر ضمانت نہیں کرائی جائے گی بلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف نے حیرت انگیز اعلان کردیا









































