جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بیٹی کی پیدائش پر خفا ماں نے نومولود کو گھر سے باہر پھینک دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

دنیاپور(این این آئی)دنیاپور میں بیٹی کی پیدائش پر خفا ماں نے نومولود کو گھر سے باہر پھینک دیا

اس حوالے سے ترجمان پولیس نے بتایا کہ ماں نے بیٹی کو باہر پھینک کر پولیس کو 15 پر اغواء کی کال کر دی، خاتون نے بتایا 3 خواتین نے اسے نشہ آور شے سونگھا کر بچی کو اغواء کر لیا۔ترجمان پولیس نے کہا ہے کہ مبینہ اغواء کا واقعہ جھوٹا نکلا، ملزمہ بیٹی کی پیدائش پر ناخوش تھی، باہر پھینکنے کی وجہ سے بچی زخمی ہوئی، اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape