منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،بچوں سے جنسی زیادتی کا میٹریل بنانے، رکھنے، پھیلانے میں ملوث ملزمان گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ا سلام آباد (این این آئی)نیشنل کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)نے اسلام آباد میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے جنسی زیادتی کا مٹیریل بنانے،

رکھنے اور پھیلانے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان ساجد علی اور اسد سیف واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کے ذریعے قابل اعتراض مواد کی ترسیل میں ملوث پائے گئے، ایک ملزم اسد سیف اپنے ہی بچے کے حوالے سے قابل اعتراض مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث نکلا۔ذرائع نے بتایا کہ ملزم اسد سیف کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزم جسمانی ریمانڈ پر ہے۔این سی سی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ دوسرے ملزم ساجد علی کے قبضے سے جرم میں استعمال ہونے والے 2 موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔اس ضمن میں بتایا گیا کہ ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…