جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور: جنرل اسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار،ملزم ڈاکٹر کے حیلےمیں خواتین کا معائنہ کر رہا تھا

datetime 18  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنرل اسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم میں ڈاکٹر کا روپ دھار کر خواتین کا معائنہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعے کے بعد گائنی ڈاکٹر نے ڈیوٹی ڈی ایم ایس اور متعلقہ تھانے میں تحریری درخواست جمع کرائی، جس میں مشتبہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی استدعا کی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایک شخص ڈاکٹر کے لباس اور حلیے میں ایمرجنسی لیبر روم میں داخل ہوا اور وہاں موجود خواتین کا معائنہ کرنے لگا،

جس پر اسپتال عملے کو اس کی مشکوک سرگرمی کا علم ہوا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو اسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار شخص کے خلاف درخواست کی روشنی میں قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…