بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے

datetime 22  جون‬‮  2026 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں سمیت لاہور میں گرد آلود ہواؤں اور بارش لانے والا موسمی نظام اثرانداز ہو رہا ہے، جس کے باعث شہر میں آج شام کے اوقات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے کئی اضلاع میں بارش کے امکانات لاہور کے مقابلے میں زیادہ ہیں، جہاں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہو سکتی ہے۔

موسمی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ بارش برسانے والا نظام بتدریج کمزور ہو رہا ہے اور توقع ہے کہ یہ آج رات تک پاکستان سے نکل جائے گا۔ اس کے بعد کل سے دوبارہ گرم اور خشک موسم کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کی توقع ہے، جبکہ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی کی شدت کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسم کی تازہ صورتحال سے باخبر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…