جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں مارخور کا شکار

datetime 9  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال (این این آئی)امریکی شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔ شکاری رونالڈ جوویٹن نے کشمیری مارخور کے شکار کا پرمٹ اکتوبر میں 2 لاکھ 71 ہزار امریکی ڈالر کی بولی لگا کر حاصل کیا تھا۔ڈویڑنل آفیسر وائلڈ لائف فاروق نبی کے مطابق امریکی شکاری رونالڈ جوویٹن نے پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار چترال میں تھوشی شاشا کنزروینسی کے مقام پر کیا۔ شکار کیے گئے کشمیری مارخور کی عمر 11 سال جبکہ سینگ کی لمبائی 49 انچ سے زیادہ ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق یہ رواں سیزن کا پہلا شکار تھا۔واضح رہے کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کی آمدنی کا 80 فیصد متعلقہ علاقوں کے رہائشیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…