جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے،پی ٹی آئی ذرائع

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے آزاد اراکین کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع نے آئینی ترامیم کے معاملے پر تین اراکین اسمبلی کے غائب ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ ختم ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے59سے آزاد امیدوار اورنگزیب کھچی سے پی ٹی آئی کی قیادت کا رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ساہیوال سے جیتنے والے آزاد امیدوار عثمان علی بھی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں نہیں ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق ظہور قریشی پی ٹی آئی قیادت کو ٹال مٹول کرنے لگے ہیں اور ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ملک سے باہر ہوں جبکہ وہ ملک میں ہی موجود ہیں۔ذرائع نے خدشہ ظاہر کیاکہ پی ٹی آئی کے آزاد اراکین کا آ ئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دئیے جانے کا امکان ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…