جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

اپنی قیادت پر غصہ کرتے پی ٹی آئی کارکنوں کی ویڈیو جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کارکنان اپنی ہی قیادت پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس” پر وائرل ویڈیو میں تحریک انصاف کے کارکنوں اپنی ہی جماعت پر لعنت بھیج رہے ہیں۔

ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ بڑی دیر کی مہربان آتے آتے، کاش یہ سوال 2014 کے دھرنے اور مرنے مارنے کے بعد پوچھے ہوتے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پہلے خیبر پختونخوا کے فراڈ کے بعد پوچھے ہوتے اور دوسری حکومت کی نوسربازی کے بعد پوچھے ہوتے، اس دفعہ ووٹ ڈالنے اور احتجاجوں میں بار بار شامل ہوتے وقت پوچھے ہوتے۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…