ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

شریعت اپیلٹ بینچ نے دہرے قتل ،زنا کے ملزم کو 21سال بعد بری کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ شریعت اپیلٹ بینچ نے عدم شواہد ،شک کے فائدے پر 21سال بعد ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی شریعت اپیلٹ بینچ نے دہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت کے قیدی کی اپیل کی سماعت کی۔

وزیرآباد ایڈیشنل جج نے الزامات پر ملزم کو 2004ء میں سزائے موت اور 7سال سزا سنائی تھی، وفاقی شریعت عدالت نے 2012ء میں ملزم کی سزائیں برقرار رکھیں، ملزم نے وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کیخلاف2012میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔سپریم کورٹ شریعت اپیلٹ بینچ نے 6 سال بعد 2018ء میں اپیل سماعت کیلئے منظور کی تھی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں شریعت اپیلٹ بینچ نے 6سال بعد سماعت کی اپیل منظور کرتے ہوئے کہا کہ پولیس درست تفتیش نہیں کرتی، شواہد کیوں اکٹھے نہیں کئے؟ پولیس اپنا کام نہ کرے اور عدالتوں سے توقع کرے کہ پھانسی لگا دیں۔عدالت نے عدم شواہد اور شک کے فائدے دے کر ملزم کو 21 سال بعد بری کردیا۔



کالم



اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)


لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟(آخری حصہ)

میں یہاں آپ کو ایک اور حقیقت بھی بتاتا چلوں‘…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف…