جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

چچی سے ناجائز مراسم کا شبہ، زمیندار کے بھائی کو گولی مار دی

datetime 4  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)نواحی گاؤں گل کے کاٹھیا میں زمیندار کے بھائی خالد کو چچی سے ناجائز مراسم کے شبہ میں گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق اسی گائوں کے محمد شکیل کے چچا کے گھر چند روز قبل دیوار پھلانگ کر نا معلوم ملزم گھس گیا۔ اہلخانہ کے جا گ اٹھنے پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

جس کے بعد محمد شکیل نے خالد پر شبہ ظاہر کیا کہ اس کی چچی سے خالد کے ناجائز مراسم ہیں جس پرپنچائیت ہوئی اور خالد کی جگہ ایک معزز پنچائیتی نے حلف دے دیا لیکن محمد شکیل نے بات دل میں رکھی اور گزشتہ روز جب خالد کھیتوں سے واپس گھر جا رہا تھا تو محمد شکیل او ر اس کے نا معلوم ساتھی نے پستولوں سے فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔خالد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔پولیس ہڑپہ نے مقدمہ 34, 324ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…