جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد میں بھی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی

datetime 26  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی پتنگ کی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی ہو گیا۔پتنگ بازی سے بچے کے زخمی ہونے کا واقعہ سیکٹر جی الیون مرکز میں پیش آیا۔بچہ گاڑی میں سن روف سے باہر نکل کر کھڑا تھا کہ نامعلوم سمت سے آتی ڈور بچے کی گردن پر پھر گئی، زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پتنگ کی دوڑ گلے پر پھرنے سے 22 سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب بھر میں خونی کھیل کے سدباب کے لیے مہم شروع کرنے کا حکم دے دیا تھا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…