پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کراچی،پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا

datetime 20  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی سے پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا ہے، ملزم کے دو ساتھیوں کو تین روز قبل کلری کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔شہر قائد میں تین روز قبل کلری لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے، گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سنسنی خیر انکشافات کیے ہیں۔

ملزم شاہجہان اور مراد نے اعترافی بیان میں بتایا کہ ان کا گینگ 8 ارکان پر مشتمل ہے جس کا سرغنہ معیز معیز کے والد اور 2 بھائی پولیس میں ہیں۔ملزمان نے دوران ڈکیتی متعدد شہریوں کو قتل وزخمی کرنے کااعتراف بھی کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی ڈکیتیوں کی سی سی ٹی وی فوٹجیز بھی سامنے آئی ہیں۔ملزمان نے بغدادی میں تاجر کو ڈیل کے بہانے بلا کر اس سے 4 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹی جب کہ ملزمان نے ڈسٹرکٹ سٹی، ایسٹ اور سینٹرل میں متعدد وارداتیں کی ہیں۔ملزم معیز وارداتیں کرنے کے بعد خیبر پختونخواہ اور ہزارہ میں روپوش ہو جاتا ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…