منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف نے طیارے میں مسافر کے سوال پر شعر پڑھ کر جواب دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2023 |

”مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں گے آپ، محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں”
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے طیارے میں مسافر نے ایک سوال کیا جس کا انہوں نے شعر پڑھ کر جواب دیا۔دبئی سے اسلام آباد خصوصی پرواز کی روانگی کے موقع پر طیارے میں سوار ایک مسافر نے سوال کیا کہ میاں صاحب آپ جب بھی ملک سنوارتے ہیں، آپکو نکال دیا جاتا ہے۔ اس پر نوازشریف مسکرا پڑے اور شعر پڑھا کہ مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں گے آپ، محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں۔نوازشریف کے اس شعر پر ارد گرد موجود لوگوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ آ گئی اور سوال کرنے والا مسافر بھی ہنس پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…