بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف تقریباًایک ماہ بعد لندن سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں تقریبا ایک ماہ قیام کیا، دورے کے دوران شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں۔رہنما مسلم لیگ ن شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے برطانیہ پہنچیں گے، مسلم لیگ ن نے ان کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…