جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف اسلم بیگ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

datetime 14  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل (ر)اسلم بیگ کے بڑے بھائی کرنل مرزا افضل بیگ انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 98 برس تھی۔ ان کی تدفین ملیر کینٹ فوجی قبرستان میں کی گئی ہے۔ مرزا افضل بیگ نے 1971 کی جنگ کے دوران ماڑی پور ایئر بیس کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کی AA 74 رجمنٹ کی کمانڈ کی تھی۔ بھارتی فوج نے مقصد کے حصول میں ناکامی پر ڈی ایچ اے میں واقع ان کے گھر پر بمباری کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…