منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے اہم اعلان کر دیا

datetime 13  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی آئینی مدت اگست میں ختم ہو جائے گی، نگران حکومت آ کر الیکشن کرائے گی۔ایک انٹرویومیں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن کیلئے تیار ہے اور میدان میں آ چکی ہے، قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ الیکشن میں کسی ممکنہ اتحاد کا فیصلہ وقت آے پر کیا جائے گا، موجودہ حکومت نے مشکل حالات میں ایک اچھا اور متوازن بجٹ پیش کیا ہے، مسلم لیگ (ن) کو جب بھی حکومت کا موقع ملا ہم نے ملک میں مہنگائی کم کرنے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…