لاہور (آئی این پی ) لاہور میں چوری اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرنے کے ماہر دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ 1500روپے کے عوض نمبرز بدلنے والے ملزمان کے تانے بانے شہر کی بڑی موبائل مارکیٹس سے جاملے۔ شہر کی معروف موبائل مارکیٹس اور کاروباری مراکز سے جڑے نوجوان سافٹ وئیرز اور جدید ڈیوائسز کی مدد سے موبائل فونز کے ای ایم آئی نمبر بدلنے لگے۔ سی آئی اے پولیس نے دو لڑکوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا۔ حکام کے مطابق حذیفہ اور دانیال کی گرفتاری ہال روڈ سے عمل میں لائی گئی۔
لاہور، موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر 2 نوجوان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































