منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیف کمشنر آفس نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوامی مفاد میں 10 مئی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج لگائی گئی تھی، وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے بھی فوجی دستوں کو واپس بھیجنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا، فوجی دستے 9 مئی کے واقعات کے بعد تعینات کیے گئے تھے، پنجاب کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوجی دستوں کو فوری واپس بلایا جائے۔واضح رہے اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کے پیش نظر فوج کو طلب کیا گیا تھا، وفاقی دارالحکومت میں آرٹیکل 245 کا اطلاق 10 مئی کو ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…