منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم لیگی رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)فیصل آباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر اور این اے 109 سے ٹکٹ ہولڈر چوہدری سلیم طاہر گجر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ چوہدری سلیم طاہر گجر نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔ سلیم طاہر گجر نے کہا کہ وہ این اے 109 کی نشست جیت کر پیپلز پارٹی کو تحفہ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…