اسلام آباد ( آن لائن ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 5 جون کے عدالتی ہفتے کیلئے آٹھ بنچ تشکیل دے دئیے،سینئرجج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی کسی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عدالتی ہفتے میں چیمبر ورک کرینگے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چمبر ورک کا آٹھواں ہفتہ ہے،سپریم کورٹ کے پانچ ریگولر اور تین خصوصی بنچز تشکیل دیئے گئے ہیں ،سپریم کورٹ کے تمام بنچز اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کرینگے۔
نئے عدالتی ہفتے کیلئے آٹھ بنچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ کسی بھی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































