پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا

datetime 3  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈا پور کو پارٹی میں اہم عہدہ دے دیا گیا۔تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں تبدیلی آگئی، علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر اور علی اصغر خان کو پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی سربراہ عمران خان کی ہدایت پر دونوں رہنماؤں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ9اور 10مئی کو شرپسند واقعات پر سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد یہ اہم عہدہ خالی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…