منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطہ نہیں ہو رہا، دونوں کب سے غائب ہیں؟ گرفتاری کا دعویٰ

datetime 1  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطہ نہیں ہو پا رہا، ترجمان کے مطابق اسد قیصر اور پرویز خٹک صبح 11 بجے کسی سے ملنے نامعلوم مقام پر گئے تھے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسد قیصر، پرویز خٹک اور شاہ فرمان کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

دوسری جانب عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے کمیٹی بنائی کہ بات چیت ہو گی،اس میں پرویز خٹک اور اسد قیصر کو شامل کیا،دعوت ملی بات کریں انہیں سیف ہاؤس میں بٹھا لیا کہ تب تک آپ کو نہیں چھوڑیں گے جب تک تحریک انصاف اور عمران خان کو چھوڑنے کا اعلان نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…