روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

25  مئی‬‮  2023

کراچی (این این آئی)وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔

جمعرات کو روس کی نجی شپنگ کمپنی کے جہاز کی کراچی پورٹ آمد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ حکومتی پالیسیوں کے باعث روس سے سستا تیل پاکستان آئے گا، دنیا پاکستان کو تجارت میں آگے دیکھنا چاہتی ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ منڈیوں تک آسان رسائی نہ ہونے کے باعث نصف پھل ضائع ہو جاتے ہیں، ہمیں سائنس اور ٹیکنالوجی ون کوریڈور بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہے وسط ایشیا ممالک سے دوستی مزید بڑھائیں، پاکستان وسط ایشیائی ممالک سے تجارت بڑھانیجا رہا ہے۔وزیرِ مملکت نے کہا کہ 10 ارب ڈالر کی ریفائنری میں سرمایہ کاری کا اعلان جلد ہوگا۔علاوہ ازیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ روس کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستان اور روس کے درمیان مستقل تجارتی رابطہ خوش آئند ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…