لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جمعہ کو رات گئے معدے کی تکلیف کے باعث شوکت خانم ہسپتال پہنچے۔ عمران خان 4گھنٹے شوکت خانم اسپتال میں موجود رہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔طبی معائنے مکمل ہونے کے بعد عمران خان واپس اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے۔
عمران خان کی طبیعت ناساز ، شوکت خانم میں طبی معائنہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































