پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی،گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کے اندر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق اور 3 بھائی زخمی ہوگئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بھائی بلال نے بتایا کہ ہم چاروں بھائیوں کو گھر کے اندر ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں ماری گئیں، پانچ سے چھ افراد گھر میں داخل ہوئے اور مسلح افراد نے چہرے چھپائے ہوئے تھے، ملزمان کے پاس اسلحہ اور چھریاں موجود تھیں۔زخمی بلال نے بتایا کہ ہماری احسن آباد میں گوشت کی دکان ہے اور ڈاکو گھر سے 3 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔زخمی بلال نے مزید بتایا کہ ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو کمر اور پیٹ میں دو گولیاں لگی ہیں جنہیں سول منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…