پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ برس کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کے لیے رجوع کرلیاہے۔خلع کے لیے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 اپریل 2022 کو نجیب شاہ رخ سے پسند کی شادی کی، 5 ہزار روپے حق مہر طے ہوا تھا جو ابھی تک ادا نہیں کیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ نجیب شاہ رخ مجھے بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتا تھا، میں اب نجیب شاہ کے ساتھ نہیں والدین کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…