جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی تحریک کے اعلان کے بعد چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو غیر مؤثر بنانے کیلئے حکمران اتحاد نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ذرائع کے مطابق ممکنہ احتجاجی تحریک کو ناکام بنانے کی حکمت عملی پر مشاورت شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا گرین سگنل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مذکورہ رہنماؤں کی گرفتاریوں کے لیے اہم ٹاسک وزارت داخلہ کو سونپ دیا گیا ہے، حکمت عملی کے تحت وزارت داخلہ، نیب،ایف آئی اے اور پولیس کی مدد سے گرفتاریاں کریگی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاریوں کیلئے ان کی فہرستیں تیار کی جارہی ہیں، جس پر جلد عمل درآمد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…