اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

گور نر پنجاب کے صاحبزادے کا پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

datetime 10  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے صاحبزادے انس سرور کا پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے دوسری بار سکاؤٹش پار لیمنٹ کے رکن کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے

مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے محمد انس سرور سکاؤٹش لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر گلاسکو سے کامیاب ہوئے ہیں۔ سکاؤٹش لیبر پارٹی کے سربراہ کا الیکشن بھی انس سرور جیت چکے ہیں۔ انس سرور کی کامیابی پر گور نر پنجاب کو سیاسی مذہبی اور سماجی شخصیات کی مبارکباد دی ہے۔انس سرور نے کہا کہ اورسیز پاکستانیوں اور گلاسکو کے عوام کا بھرپور مقدمہ لڑوں گا۔ خوشی ہے بطور پاکستانی بر طانیہ کی سیاست میں کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہوں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ آج ہر شعبے میں پاکستانی ملک کا نام روشن کر رہے ہیںانہوں نے مزید کہا کہ انس سرور کی کامیابی پر اورسیز پاکستانی کے لیے بھی اعزاز ہے۔تمام ممالک میں اورسیز پاکستانیوں کو سیاست میں آگے آنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…