بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ میں 2229 صدارتی آرڈیننس نافذ،پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں کتنے آرڈیننس منظور کرائے، دیگر حکومتوں بارے بھی حیرت انگیز رپورٹ

datetime 7  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں 31 آرڈیننس نافذ العمل کئے گئے ہیں جبکہ 30 بل پارلیمنٹ سے منظور کرائے گئے ہیں،پی ٹی آئی حکومت زیادہ تر کام آرڈیننس نافذ کرنے سے چلا رہی ہے کیونکہ اس کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ہے باالخصوص سینیٹ میں ریکارڈ کے مطابق پی ٹی آئی کی دو سالہ

حکومت نے صدر مملکت نے 31 آرڈیننس نافذ کئے ہیں جبکہ آخری آرڈیننس صدر نے سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ سے کرانے کا کہا ہے،رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں صرف 10 بل منظور کئے ہیں جبکہ 52 آئینی اور قانونی بلز اسمبل میں پیش کئے گئے ہیں اس کے علاوہ پرائیویٹ ڈے میں مختلف ایم این ایز نے 159 بلز اسمبلی میں پیش کئے گئے تے جن میں 150 آئینی بل مختلف قائمہ کمیٹیوں میں زیر غور ہیں،اپوزیشن نے صدارتی آرڈیننس پر شدید احتجاج کیا ہے اور حکومت کو ہدف تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے،عمران خان کی پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے آرڈیننس کے نفاذ سے حکومت چلانے میں معروف ہیں تاہم اب سینیٹ اکثریت ملنے کے بعد پارلیمنٹ سے قانون سازی کا عمل بہتر ہوگا اور حکومت آرڈیننس پر انحصار کے بجائے قانون سازی کے ذریعے حکومت کا کاروبار چلائے گی،صدر مشرف کے دور میں 35 آرڈیننس جاری کئے گئے جبکہ پاکستان کی تاریخ میں اب تک 2229آرڈیننس نافذ کئے گئے ہیں،1973سے2020 تک1800 آرڈیننس نافذ کئے گئے،نواز شریف اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے135 صدارتی آرڈیننس نافذ کئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں 31 آرڈیننس نافذ العمل کئے گئے ہیں جبکہ 30 بل پارلیمنٹ سے منظور کرائے گئے ہیں،پی ٹی آئی حکومت زیادہ

تر کام آرڈیننس نافذ کرنے سے چلا رہی ہے کیونکہ اس کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ہے باالخصوص سینیٹ میں ریکارڈ کے مطابق پی ٹی آئی کی دو سالہ حکومت نے صدر مملکت نے 31 آرڈیننس نافذ کئے ہیں جبکہ آخری آرڈیننس صدر نے سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ سے کرانے کا کہا ہے

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…