داتا دربار میں چوری کی تیسری واردات

15  دسمبر‬‮  2020

لا ہو ر (نیوز ڈیسک) حضرت داتا گنج بخش کے مزارپر چوری کی تیسری واردات ہو گئی، موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کیش اوپننگ کے دوران ڈیڑھ لاکھ روپے چوری کرنے والا ملازم رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔اس طرح لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملازم داتا دربار انتظامیہ نے پکڑ لیا

اور رقم بھی برآمد کر لی، یاد رہے کہ داتا دربار میں کیش چوری کرنے کی یہ تیسری واردات تھی،رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے سنگین مسئلے پر آنکھیں بند کرنے کی وجہ سے کیسز رپورٹ ہوئے، اس سے پہلے نگران شفیق بٹ اور حافظ اشرف رقم چوری کرنے میں ملوث پائے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…