مریم نواز نے گوجرانوالہ پہنچنے سے قبل ہی حکومت سے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا، رپورٹ وزیراعلی کو بھجوا دی گئی

16  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے حکومت پنجاب سے کیا گیا معاہد ہ گوجرانوانہ جلسہ گاہ پہنچنے سے قبل ہی توڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور ن لیگ کے مابین ایک معاہدہ ہوا تھا کہ

وہ گوجرانوالہ جلسے سے قبل کہیں خطاب نہیں کریں گے لیکن انہوں نے اس معاہدے کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے شاہدرہ کےک مطابق پر خطاب کیا ۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پرویز رشید ، عمران نذیر، ڈی جی آئی آپریشنز اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے ۔ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے شاہدرہ کے مقام پر عوام سے خطاب کیا ، معاہدے کی خلاف ورزی کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…