پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کی یو این جنرل اسمبلی میں تقریر سے بھارت کیلئے کیا ثابت ہو گئی ؟ زرتاج گل نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے بھارت کو تکلیف ہو گی۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں،وفاقی کابینہ میں بریفنگ کے دوران کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان کراچی کی اہمیت کو

سمجھتے ہیں۔زرتاج گل نے کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے سے خطرناک بدلہ لیا، کراچی میں آئے روز کرنٹ سے کئی افراد جاں بحق ہوتے ہیں۔ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس بابت معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان بتا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیات نے کہا کہ ٹیکس  آمدن  کے اوپر دیا آجاتا ہے، ہم پبلک  آفس ملازمین ہیں جو کہ تنخواہیں لیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…