انٹرمیڈیٹ طلبا کےانتظار کی گھڑیاں ختم نتائج کی تاریخ اعلان ہوگیا

21  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرمیڈیٹ طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری ،انتظار کی گھڑ یاں ختم ہوئیں ،نتائج کا اعلان کل شام کیا جائے گا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ ریاض ہاشمی کریں گے، انٹرمیڈیٹ پاٹ ٹو کے امتحان میں 2 لاکھ امیدواروں نےحصہ لیا تھا،

بورڈ حکام کے مطابق نتائج کا اعلان پرموشن پالیسی کے مطابق کیا جائے گا۔ڈ نتائج کا اعلان کل شام 5 بجے کیا جائے گا اور نتائج کو لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں طلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتائج حاصل کر سکیں گے۔دوسری جانب میٹرک کے نتائج مسترد ،طالب علموں نے رزلٹ کارڈ پھاڑ دیے، لاہور انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے باہر دھرنا ۔ تفصیلات کے مطابق طلبا اور والدین کی جانب سے لاہور بورڈ آفس کے باہر دھرنا دیااور شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ، رزلٹ کارڈ کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں ۔ والدین اور طلباء نے میٹرک رزلٹ کو مستر کر دیا ہے انہوں نے بورڈ آفس کے باہر وزیر تعلیم شفقت محمود کیخلاف بھی شدید نعرے بازی کی ۔ والدین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے صبح ٹویٹ کیا جاتا ہے سب پاس جبکہ شام کو پتہ چلتا سب فیل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…