بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جنید جمشید کی تیسری اہلیہ جائیداد میں حصہ لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں ، راضیہ مظفرنےہائیکورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا

datetime 14  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مرحوم جنید جمشید کی تیسری اہلیہ رضیہ مظفر جائیداد میں حصہ حاصل کرنے کیلئے عدالت پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق جنید جمشیدکی پہلی بیوی کی جائیداد میں حصہ دینے کے انکار کے بعد انہوں نے سندھ ہائی کورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ۔

انکاکہنا تھاکہ وہ اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور جنید جمشید کی بیوی ہیں ۔ میری ان کیساتھ شادی 20اکتوبر 2009کو ہوئی تھی ۔ طیارہ کے المناک حادثہ سے قبل وہ ہر ماہ مجھے پیسے بھیجتے تھےجن سے میرے گھر کے اخراجات چل رہے تھے ۔۔ انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ جنید جمشید کے بیٹے اور ان کی پہلی بیوی کے دوسرے بچوں نے ان کی وراثتی حقیقت کو چھپا کر عدالت سے جانشینی کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا تھا۔جبکہ ان کی پہلی بیوی کی جانب سے مجھے جائیداد میں حصہ دینے انکار کیا گیا ہے ۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں مقدمے کی ابتدائی سماعت کے بعد ورثاء کو 2ستمبر کیلئے نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…