منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

”وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف کوئی نہیں بول سکتا” وزیر اعظم عمران خان کی بہن کا عثمان بزدار کیخلاف اہم بیان آگیا

datetime 12  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر عمران خان نے اپنے پروگرام میں بتایاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن روبینہ خان کا کہنا ہے کہ اینکر عمران خان کے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کی جانی چاہیے۔لیکن پنجاب حکومت میں کوئی بھی یہ نہیں کر سکتا۔روبینہ خان نے کہا کہ باہر سے کوئی بندہ لاکر ان الزامات کی تحقیقات کی جانی چاہیے کیونکہ پنجاب حکومت

میں کوئی بھی بندہ عثمان بزدار کے خلاف بیان نہیں دے سکتا کیونکہ ٹرانسفر کی تلوار ہر وقت لٹک رہی ہوتی ہے۔اسی پر موقف دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کا کہنا ہے روبینہ خان عمران خان کی بہن ہیں، ان کا اپنا موقف ہو سکتا ہے۔لیکن وہ میری حکومت یا پارٹی کا موقف نہیں ہے۔ہم باقی پارٹیوں کی طرح عمران خان کے خاندان کو نہیں بلکہ حکومتی پالیسیوں کا دفاع کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…