، موٹروے پولیس نے ’’کورونا سے محفوظ سفر‘‘ مہم کا آغاز کردیا

21  جولائی  2020

کراچی(آن لائن)ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کے مطابق سیکٹر جام شورو کی طرف سے مٹیاری میں “کرونا سے محفوظ سفر”  کے عنوان پر ایک مہم کا آغاز کیا گیا  ہے۔اس مہم میں  ڈرائیور حضرات اور مسافروں کو سفر کے دوران کرونا سے

بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا گیا اور سیکٹر جامشورو  کی جانب سے سینیٹائزر, ماسک, ہینڈ گلووز،صابن،کرونا سے متعلق پمفلیٹ  اور دیگر اشیائ�  کی تقسیم کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لائن آفیسر سیکٹر جامشورو عابد علی اور ایڈمن آفیسر مٹیاری جمال شیخ نے کہا کہ آج کا ہمارا یہ پروگرام  ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان اور ڈی آئی جی سائوتھ زون ملک مطلوب احمد  کی ہدایت پر زیر نگرانی سیکٹر کمانڈر زاہد نذیر کے منعقد کیا جا رہا ہے۔جس میں ہماری کوشش ہے کہ ڈرائیور حضرات اور مسافروں کو روڈ سیفٹی کے قوانین  کی بریفنگ کے ساتھ ساتھ کرونا جیسی وبا کے متعلق  دوران سفر طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے اور دوسروں کے سفر کو محفوظ کرنے جیسی معلومات  فراہم کریں

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…