پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مریم نواز کے لندن جانے کیلئے بیک ڈور رابطے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (آن لائن)آوفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن جانے کیلئے بیک ڈور رابطے کر رہی ہیں انہیں ایئرپورٹ جا کر روکنا پڑا تو بھی روکیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،جس نے پیسہ لوٹا ہے وہ واپس کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی دونوں پارٹیاں نیب کیسز سے بچنے کیلئے ڈرامہ کر رہی ہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم کے ویڑن پر نہ چلنے والا وزیر فارغ ہو گا۔ عمران خان کابینہ میں تبدیلیاں کرتے رہیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نیاسٹیٹ بینک سیکوئی قرضہ نہیں لیا، عمران خان کیمخالفین بھی ان پر بیایمانی کا الزام نہیں لگا سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ملک سے بھاگا تو اسے بھی لیڈرنہیں مانوں گا، ایم این ایز کو ڈویلپمنٹ فنڈزدیناغلط نہیں لیکن شفافیت ہونی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…