جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا وائرس کا خدشہ، سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کے ساتھ فوری یہ کام کیا جائے، حکومت کا اہم فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی اسکریننگ کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے 4 ہزار چینیوں کو ماسک دے دیئے گئے۔ ترجمان نے کہاکہ ملتان اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر چینی باشندوں

کے طبی معائنے کیلئے اسکریننگ کاؤنٹرز بھی  لگا دیئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے کہاکہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر مامور 10 ہزار  پولیس اہلکاروں کو ماسک فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس نے کہاکہ پولیس حکام متعلقہ اضلاع کے ڈی ایچ اوز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…