بیت المال کی جانب سے سردی میں جوتے پالش کرنے والے بچے کیلئے زبردست اعلان

20  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد ( اے پی پی) پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹرعون عباس بپی نے کوئٹہ میں شدید سردی میں جوتے پالش کرنے والے ننھے بچے اسد اللہ ولد محمد شفیع کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان بیت المال کی جانب سے اسد اللہ کے والد محمد شفیع کو 60 ہزار روپے مالیت کا امدادی چیک جاری کیا ہے۔پاکستان بیت المال کی طر ف

سےجاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام سکول میں اسد اللہ کو داخلہ بھی دے دیا گیا اور اسے مکمل یونیفارم، درسی کتب، سکول بیگ اور جوتے بھی فراہم کئے گئے ہیں۔ مینیجنگ ڈائریکٹرعون عباس بپی کی ہدایت پر پاکستان بیت المال اسد اللہ کو ماہانہ وظیفہ بھی فراہم کرے گا اوراس کی گریجویشن تک کے تمام تعلیمی اخراجات پاکستان بیت المال برداشت کرے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…