قادری کیس فیصلے پر اس وقت کے جنرل راحیل شریف نے موجودہ چیف جسٹس کو ایسی کیا پیشکش کی جو انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا، بڑا انکشاف سامنے آگیا

18  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہےکہ  میں نے پاناما کیس کے فیصلے میں گاڈ فادر نہیں لکھا لیکن عرفان قادر نے 100 مرتبہ پروگراموں میں کہاکہ میں نےنوازشریف کوگاڈ فادرلکھا، پھر سسیلین مافیا کی بات بھی مجھ سے جوڑ دی گئی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ قادری کیس کے فیصلے پر اس وقت کے جنرل راحیل شریف کا پیغام ملا کہ آپ کوسکیورٹی دیں گے۔

ایک دن سوچا پھر جواب دیا اگر ایک دفعہ سکیورٹی کی گود میں بیٹھ گئے تو نکل نہیں سکیں گے۔جسٹس آصف سعید نے مزید کہا کہ انگریز نے اپنےگزٹیئر میں لکھا کہ پنجابی کو ساتھ لےکرچلنا چاہتے ہو تو اسے لیڈ کرو، سندھی کا استحصال، پٹھان کو رشوت اور بلوچ کو عزت دو۔انہوں نے کہا کہ خصوصی عدالت کے سربراہ کو نامزدکیا لیکن نوٹیفکیشن کے بعد سیکرٹری لاء کو ہٹا دیا گیا، قانون کی حکمرانی سے معاشرے اور ملک ترقی کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…