لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وکیلوں کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر پٹائی ، ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد نے وکیلوں کو حصار میں لیا ہوا ہے اور ان کی پٹائی کر رہی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ یہ واقعہ اسلام
ائیر پورٹ پر پیش آیا لیکن اس ویڈیو کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کب کی ہے لیکن یہ پی آئی سی کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس سےلگتا تو یہی ہے کہ ویڈیو پرانی نہیں تازی ہے ،عام شہریو ں کے علاوہ پولیس اہلکار بھی دیکھے جا سکتے ہیں جو لاتوں اور تھپڑوں سے وکیلوں تشدد کر رہے ہیں ۔