ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آصفہ بھٹو کی جانب سے کتامار مہم روکنے کا اقدام ،سندھ کےشہریوں کی جان لینے لگا،بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں آوارہ کتوں نے 5 سالہ بچے کو بھنبھوڑدیابچے کا چہرہ اور جسم بری طرح مسخ، لاڑکانہ کے ڈاکٹروں نے ہاتھ کھڑے کردئیے‎

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھٹو کے دیس میں انسانیت کی تذلیل ، لاڑ کانہ میں 8سالہ بچے کو کتے نے بھنبھوڑ ڈالا ۔ معصوم کا چہر بری طرح مسخ، ڈاکٹروں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے آصفہ بھٹو کے آواروں کتوں

کیخلاف ایکشن پر برہمی کا اظہار کیا تو مہم روک دی گئی تھی ۔ لاڑکانہ کا ہی بچہ آوارہ کتوں کا نشانہ بنا ، کیا آصفہ اب کوئی ایکشن لیں گی ؟ کیا بھٹو کی نوازسی کو انسان نہیں جانور زیادہ پیارے ہیں ؟دوسری جانب شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو کے بڑھتے کیسز اور ایچ آئی وی کو چھپانے جیسے معاملات پر بات کے بجائے میرے متعلق جھوٹ بولا جارہا ہے۔ ایک بیان میں آصفہ بھٹو نے کہاکہ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈاکٹروں پر تشدد اور بچوں سے زیادتی کے مجرم کو کے پی میں سرکاری نوکری دینے کے بجائے میرے متعلق جھوٹ بولا جارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اے آر وائے نے جھوٹ کو مجھ سے منسوب کرنا طے کرلیا ہے اور دیگر نیوز چینلز اندھا دھند اس کی پیروی کررہے ہیں۔ آصفہ بھٹو نے کہاکہ میڈیا کے اداروں کو یا تو ثبوت دینا چاہئے یا مجھ سے معافی مانگنا چاہئے۔ آصفہ بھٹو نے کہاکہ اسٹوریز گھڑ کر خاص طور پر مجھے ٹارگٹ کرنے کے بجائے وفاقی حکومت سے دریافت نہیں کیاتا کہ وہ کیوں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہیں بنارہی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…